نہج البلاغہ مقالہ نویسی کے نتائج

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ نہج البلاغہ مقالہ نویسی کے مقابلے کا شاندار استقبال۔ الحمد للہ ملک و بیرون ملک سے دینی مدارس اور یونیورسٹیوں سے 150 سے زیادہ خواتین و حضرات نے 14 موضوعات پر تحقیقی مقالے لکھے۔جن کے نتائج کا اعلان پیش خدمت ہے۔ پہلا انعام 20 ہزار روپے محترم عون … نہج البلاغہ مقالہ نویسی کے نتائج پڑھنا جاری رکھیں